PC/PNA
ڈسٹرکٹ ایسٹ ماڈل پولیس اسٹیشن فیروز آباد پولیس کا بدنام زمانہ ڈکیت افغان گینگ کے خلاف ایکشن متعدد گھروں و بنگلوں میں
ڈکیتی کی سینچری کرنے والا گینگ پکڑا گیا 50 لاکھ کی لوٹی ہوٸ رقم برآمد
*
تفصیلات کے مطابق
فیروز آباد تھانے کی حدود سے مشہور کارڈیولوجسٹ ڈاکٹر انور علی کے گھر پر ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا جو کہ مشہور و بدنام زمانہ ڈکیت افغان گینگ غلام ساکھی عرف کرکرے اور اسکے ساتھیوں نے 50 لاکھ نقدی لوٹ کر فرار ہوگۓ واقع کی اطلاع ملتے ہی ماڈل پی ایس فیروز آباد میں ایف آٸ آر کا اندراج ہوتے ہی ماڈل پی ایس فیروز آباد انسپکٹر اورنگزیب خٹک اور انکی پولیس پارٹی نے مشہور زمانہ ڈکیت افغان گینگ کے ماسٹر ماٸنڈ کو اپنی انتھک محنت کے بعد گرفتار کیا ایس ایس پی ایسٹ و ایس پی جمشید فاروق بجرانی نے انسپکٹر اورنگزیب خٹک اور پولیس پارٹی پر ٹیم تشکیل کرتے ہوۓ ڈکیت گینگ کو گرفتار کرنے کا ٹاسک دیا ماڈل پی ایس فیروز آباد اورنگزیب خٹک و پولیس پارٹی نے اپنی انتھک محنت کو جاری رکھتے ہوۓ ڈکیت گینگ کا خاتمہ کیا اور 50 لاکھ نقدی ملزم کے قبضے سے برآمد کرکے مدعی ڈاکٹر انور جلیل کے حوالے کۓ ملزم کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لاتے ہوۓ مزید پوچھ گچھ کا سلسلہ جاری ہے
ایس ایس پی ایسٹ ساجد امیر سدوزٸ
ایس پی جمشید فاروق بجرانی