فلسطینیوں پراسرائیلی حملے تعداد 188تک پہنچ گئی:

PNA

انٹرنیشنل مانٹرنگ ڈیسک

 محاصرہ زدہ غزہ شہر پر فضائی حملوں کی زد میں آ کر مزید 33 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔

ہ گزشتہ سوموار سے جاری فضائی حملوں میں اب تک صرف غزہ میں 188 افراد شہید اور سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں، ان شہدا میں 50 بچے بھی شامل ہیں.فلسطینی وزارت صحت

 اسرائیلی فوج نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں فضائی اور زمینی حملوں میں مزید درجنوں مسلمانوں کو شہید کر دیا ہے۔ شہید ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق صہیونی فوج نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں بھی حملے شروع کر دیے ہیں، ان حملوں میں اب تک 21 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

 

Comments (0)
Add Comment