عائشہ منزل کے قریب شہری نے ڈاکوئوں پر گاڑی چڑھادی:

PC/PNA

عائشہ منزل کے قریب شہری نے ڈاکوئوں پر گاڑی چڑھادی

 

ڈاکو ایک شہری سے لوٹ مار کررہے تھے گاڑی میں گزرنے

والے شہری نے دیکھ لیا

دوبارہ ڈاکوئوں کو ٹکر ماریکار سوار کی ٹکر سے ایک ملزم

موٹر سائیکلسمیت کافی دور تک رگڑتا ہوا گیادوسرا ملزم فوری

طور پرسڑک پارکرکے بھاگ گیا

Comments (0)
Add Comment