شہید ملت روڈ بلوچ کالونی میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ۔بجلی بندش پر علاقہ مکینوں آمدرفت سے روڈ بند کر دیے

PNA

Report By S.Shabbir

شہید ملت روڈ بلوچ کالونی میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ۔

تفصیلات کے مطابق بلوچ کالونی کی آبادی بلوچ پاڑے میں نان پیمنٹ کی وجہ سے کے الیکٹرک کی طرف سے کاٹ دی جانے والی بجلی پر علاقہ مکینوں کا احتجاج ایکسپریس وے اور پلوچ کالونی آنے اور جانے والا راستہ مکمل بند۔

انتظامیہ سے درخواست ہے راستے کھلوائے۔

Comments (0)
Add Comment