شہر میں بڑھتی ہوئی واردات اور موٹر سائیکل چھینے کی وارداتوں میں کیوں اضافہ ہو رہا ہے؟پولیس محافظ یا ڈکیت۔

PC/PNA

پولیس عوام کی محافظ یا ڈکیت۔

کراچی۔

شہر میں بڑھتی ہوئی واردات اور موٹر سائیکل چھینے کی وارداتوں میں کیوں اضافہ ہوا۔۔۔۔۔ ذمہ دار ڈکیت پولیس۔

 تھانہ درخشاں کی حدود میں تعینات اہلکار شہری کی موٹر سائیکل چھینتے ہوئے عوام نے پکڑ لیا،فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے 125 موٹر سائیکل میں سوار اہلکار جو رجسٹریشن نمبر HM2630 میں سوار تھے فائیو اسٹار چورنگی میں شہری سے موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کرنے لگے مزاحمت پر عوام کے جمع ہونے پر اہلکار بوکھلا گئے۔بھپرے ہوئے شہریوں نے 15 کال کرنے کی کوشش کی تو اہلکاروں نے ہجوم سے نکلنے کی کوشش کی۔ اسی دوران شہری نے ڈکیتی کی کوشش کرنے والے اہلکار کے چہرے سے ماسک اتار دیا۔

یا تو ان کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا جائے یا پھر جرائم پیشہ عناصر کو اپنی فورس سے نکالا جائے

عوام کا آئی جی سندھ سے مطالبہ 

۔قانون کے مطابق اس طریقے سے نمبر پلیٹ لگا کے گھوم سکتیے  ہیں ؟

عوام کا آئی جی سندھ سے سوال 

Comments (0)
Add Comment