کراچی:
پی آئی بی کالونی میں شہری سے دو لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہونے والے ڈکیت کو شہریوں نے پکڑ لیا
سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے ڈکیت کو بھاگتے ہوئے مذمت پہ دکیت نے گولی بھی چلائی لیکن شہری نے دکیت کو دبوچ لیا
شدید تشدد کے بعد شہریوں نے ڈکیت کو پولیس کے حوالے کردیا
ایک ساتھی گرفتار ایک فرار، پولیس