سی ٹی ڈی سکھر نے وفاقی احساس ادارے کی مدد سے تحریک طالبان سوات اہم کمانڈر گرفتار کرلیا:بیس لاکھ انعام مقرر تھا

PC/PNA

سی ٹی ڈی سکھر/کاروائی

 

سی ٹی ڈی سکھر نے وفاقی احساس ادارے کی مدد سے تحریک طالبان سوات اہم کمانڈر گرفتار کرلیاملزم کے قبضے سے ایک عدد بیگ دھماکہ خیز مواد ڈیٹونیٹر دیسی ساختہ بم اور بال بیرنگ نٹ بولٹ کیل برآمد

 

ملزم نے 2009 میں تحریک طالبان سوات میں شمولیت اختیار کی اور  مقامی کمانڈر رحیم خان کے ساتھ مل کر متعدد دہشت گردگردانہ کاروائیاں کی جن میں پاک فوج اور پولیس کو شدید جانی و ملی نقصان ہوا

ملزم نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر جیپ/سوزوکی چھین کر افسر خان کو دی جو کے VIBED ماہر مانا جاتا ہےملزم نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ڈبل کیبین گاڑی چھین کر افسر خان کے حوالے کی جس کو VBIED کے طور پر استعمال کیا گیا ملزم اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر مین بازار بونیر میں لوٹا ماری بھی کرتا رہاہے

ملزم سوات میں پاک فوج کے اپریشن کے بعد بھگ کر سندھ آگیا تھا اور یہاں روپوش رہنے کے بعد اپنے مزموم مقاصد کو پورا کرنے کے لیے متحرک تھا

 افسران بالا کی طرف سے چھاپہ مار پارٹی کے لئے نقد انعامات اور تعریفی اسناد کا اعلان کیا گیا ہے

Comments (0)
Add Comment