سی آئی اے اسلام آباد کی کاروائی چار موٹر سائیکل چور گرفتار۔

PNA/Islamabad Police

@ICT_Police

سی آئی اے پولیس کی کارروائی موٹرسائیکلز چوری کی وارداتوں میں ملوث شیری گینگ کے سرکردہ چار کارندے گرفتار۔ ملزمان نے G9، G10، G11 اور i10 کی مارکیٹوں،شاپنگ پلازوں اور دفتر کے باہر کھڑی موٹرسائیکلز کے لاک تو ڑ کر چوری کی واداتیں کی ہیں.

Comments (0)
Add Comment