سینیٹ الیکشن:۔


آج 25فروری 2021کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آخری دن، صوبائی الیکشن کمشنر سندھ/ریٹرننگ آفیسر برائے سینٹ انتخابات 2021 اعجاز انور چوہان
جو اُمیدوار اپنے کاغذات نامزدگی واپس لینا/اپنی اُمیدواری سے دستبردار ہونا چاہتے ہیں وہ صوبائی الیکشن کمشنر سندھ کے دفتر میں آج شام 5بجے تک کاغذات نامزدگی واپس لے سکتے ہیں۔
سینیٹ کے اُمیدواروں کی حتمی فہرست صوبائی الیکشن کمشنر سندھ کے دفتر سے 26فروری 2021 کو جاری کی جائیگی۔
سینیٹ انتخابات 2021 سندھ میں پولنگ 3مارچ بروز بدھ سندھ اسمبلی بلڈنگ میں ہوگی۔

 

Comments (0)
Add Comment