PNA Report
S.Shabbir
74 سالہ ماں کی کیس ترجیحی بنیادوں پر سننے کی استدعا منظور
کیس کی سماعت دو ہفتے بعد مقرر
بیٹے اور بہو نے گھر خالی کرنے کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیاعدالت نے کیس کو ترجیحی بنیاد پر سننے کا حکم جاری کردی.
بزرگ شہری کے باعث کیس کا فائل کور ریڈ کرنے کا حکم
کیس کی سماعت کے دوران 74 سالہ خاتون عدالت پہنچ گئی
میری موکلہ پر بہو نے دو مار حملہ کیا، جی ایم کورائی ایڈووکیٹ
بیٹا اور بہو ڈیفنس 5 فائیو میں واقع گھر پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، جی ایم کورائی ایڈووکیٹ
میری موکلہ ڈیفنس 5 کے گھر کی قانونی مالکن ہیں، جی ایم کورائی ایڈووکیٹ
ڈپٹی کمشنر نے ماں کو سننے کے بعد بیٹے اور بہو کو گھر خالی کرنے کا حکم دیا، وکیل
بیٹے اور بہو نے ڈی سی کے فیصلے کو سیشن عدالت میں چینلج کیا، وکیل
سیشن عدالت نے بیٹے اور بہو کے موقف کو رد کیا، جی ایم کورائی ایڈووکیٹ
اب بیٹے اور بہو نے سیشن عدالت کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا، وکیل
بیٹے کامران احمد اور بہو تحمینہ کا کیس مسترد کیا جائے، جی ایم کورائی ایڈووکیٹ
میری موکلہ بزرگ شہری ہے، ترجیحی بنیادوں پر کیس سنا جائے، وکیل