سندھ کے نگراں کابینہ کی حلف برداری ؛

 

PNA/K92

 

نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس مقبول باقر کی موجودگی میں اُن کی کابینہ کی حلف برداری تقریب؛

حلف برداری کی تقریب گورنر ہائوس میں منعقد ہوئی؛

تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے ہوا؛

تقریب میں چیف سیکریٹری ، قائم مقام آئی جی ، صوبائی سیکریٹریز اور نگراں وزراء کے فیملی ممبران شریک ؛

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے 10 رکنی نگراں کابینہ سے حلف لیا؛

حلف لینے والے اراکین میں بریگیڈیئر ریٹار حارث نواز ، یونس ڈھاگا، مبین جمانی، ایشور لعل، ارشد ولی محمد، ڈاکٹر جنید شاہ، عمر سومرو ، ڈاکٹر سعد خالد نیاز ، خدا بخش مری اور مسز رعنا حسین شامل؛

گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور نگراں وزیراعلیٰ نے نگراں کابینہ کے اراکین کو مبارکباد دی ؛

Comments (0)
Add Comment