سندھ حکومت نے بقاء اللہ انڑ کو قائم مقام چیف سیکریٹری سندھ مقرر کر دیا۔ گریڈ 21 کہ افسر سینیئر میمبر بورڈ آف ریونیو بقاء اللہ انڑ نے چیف سیکریٹری سندھ کے عہدے کا چارج کے لیا۔ جاری کردہ۔ فرحت امتیاز ڈپٹی ڈائریکٹر پریس برائے چیف سیکریٹری سندھ

Comments (0)
Add Comment