سندھ حکومت نےسندھ میں 144نافذ کردی نوٹیفکشن جاری 4سے زائد افراد ایک ساتھ جمع ہونے پر گرفتار کرنے کا حکم

PNA

Report

ریاست مخالف عناصر صورتحال کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کرسکتے ہیں لہٰذا صوبے بھر میں 5 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی ہوگی۔

محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں کسی بھی ریلیاں نکلانے، اجتماع یا مظاہرے پر پابندی عائد ہوگی جب کہ خلاف ورزی پر متعلقہ تھانے کا ایس ایچ او کارروائی کرسکے گا۔

Comments (0)
Add Comment