دادا بھائی ٹاون بلوچ کالونی پی اے ایف سوسائٹی کراچی ایڈمنسٹریشن سوسائٹی محمود آباد اور اس سے ملحقہ علاقوں میں اچانک گیس کی بندش۔

نمائندہ PNA

تفصیلات کے مطابق ان علاقوں میں میں اچانک گیس کے چلے جانے سے سے علاقے کے مکینوں کو شدید پریشانی کا سامنا۔ذرائع کے مطابق لائن کی خرابی کی وجہ سے گیس کی بندش ہوئی

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ اچانک گیس کے چلے جانے سےناشتے اور کھانے کے لیے لیے پریشانی پیدا ہوگئی ہے

اور باہر ہوٹلوں میں شدید بارش کا علم ہے۔

علاقہ مکینوں کا مطالبہ ہے کہ جلد از جلد خرابی کو دور کرکے گیس کو بحال کیا جائے.

As per SSGC Helpline, the main pipeline for Falcon Complex, Mahmoodabad, KAECHS, PECHS Block 6 etc is damaged. Repair Work in progress. Expected time of resumption of Gas is around 1600 hrs

Comments (0)
Add Comment