حیدرآباد پولیس کا سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری

PNA/HYD

حیدرآباد 06 مارچ 2023

ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ صاحب کی جانب سے جاری کردہ ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئےB سیکشن پولیس کی کارروائیاں، 2 ملزمان گرفتار، مقدمات درج

  @ایس ایچ او انسپیکٹر محمد علی ڈھامرا کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کارروائیاں@

دوران پیٹرولنگ مخفی اطلاع پر چھاپہ مار کاروائیاں کرتے ہوئے بدنام زمانہ مین پوری فروش اعجاز عرف پرزہ اور فیصل کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ ملزمان کے دیگر ساتھی موقع سے فرار ہوگئے

گرفتار ملزم اعجاز عرف پرزہ کے قبضے سے 200 عدد تیار شدہ مین پوری برآمد ہوئی.گرفتار ملزم فیصل کے قبضے سے 150 عدد تیار شدہ مین پوری برآمد ہوئی

گرفتار ملزمان کے متعلق مزید معلومات اور کرمنل ریکارڈ چیک کیا گیا جس کے نتیجے میں ملزم اعجاز عرف پرزہ 6 مقدمہ درج ملوث نکلا

ملزم اعجاز عرف پرزہ کا کرمنل ریکارڈ

(1) 07/2022 u/s 269,270 PPC

(2) 18/2022 u/s 3/4 PEHO

(3) 140/2021 u/s 3/4 PEHO

(4) 17/2020 u/s 5-A GAMBLING ORDINANCE

(5) 50/2020 u/s 3/4 PEHO

(6) 90/2019 u/s 269,270 PPC

گرفتار و مفرور ملزمان کے خلاف گٹکا اینڈ مین پوری ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے

27/2023 u/s 8th P.O.P.M.S.S & G.M Act 2019

28/2023 u/s 8th P.O.P.M.S.S & G.M Act 2019

گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے

Comments (0)
Add Comment