تمام فیکٹری مالکان صنعتکار مزدور دکاندار”اب نہیں کسی کو ویکسین سے فرار.محکمہ محنت سندھ کا نوٹیفکیشن جاری

PNA

 صوبے میں تجارتی سرگرمیاں جاری رکھنے کے لیے مالکان اپنے تمام ملازمین کو کرونا کی ویکسین لگوائیں۔سندھ حکومت  صوبائی وزیر  تعلیم و محنت سعید غنی

.نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ افسران ہر15دن میں ڈائریکٹرجنرل لیبر سندھ کو رپورٹ پیش کریں گے۔

Comments (0)
Add Comment