بہاولپور میں میاں اور بیوی نے مل کر پہلے دونوں بچوں کو زہردیا انکو مار کر خود بھی زہرپی لیا انا للہ وا انا الیہ راجعون

PNA

       انا للہ وا انا الیہ راجعون

* تین ماہ سے کرایا نہیں دے سکا
* مکان مالک نے گھرخالی کرنےکا کہا
* 17500بجلی کابل ادا نہ ہوسکا بجلی کا میٹر اُتر گیا
* بچوں نے دودھ کی ضد کی

بہاولپور میں میاں اور بیوی نے مل کر پہلے دونوں بچوں کو زہردیا انکو مار کر خود بھی زہرپی لیا

Comments (0)
Add Comment