بھارت مکمل طورپر تعصب پسند ہندووں کا ملک بن چکا ہےگورنر پنجاب نے مندر سے پانی پینے والے بھارتی مسلمان بچے پر تشدد کی ویڈیو شیئر کر دی:

 

مودی آر ایس ایس کے دہشت گردوں کی سر پرستی کر رہا ہے۔ بھارتی سکیورٹی فورسز بھی انتہا پسند دہشت گردوں کی حمایتی ہیں۔ مسلمان ہونا بھارت میں آج جرم بن چکا ہے۔ چوہدری محمد سرور .

اپنے ٹویٹ میں کہا

بھارت مکمل طور پر تعصب پسند ہندوؤں کا ملک بن چکاہے۔مسلم کمیونٹی پر تشدد معمول ہےلیکن خود ہٹلر مودی ان انتہاپسندوں کا سربراہ ہےوہ انکےخلاف کارروائی کیسےکرےگا۔مندر سےمخص پانی پینے پر مسلمان بچےپر تشدد بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال کی قلعی کھول رہاہے۔

https://twitter.com/ChMSarwar/status/1373490983795560448?s=20

Comments (0)
Add Comment