PC/PNA
۔ بلدیہ ضلع وسطی کے میونسپل کمشنر غیر قانونی تشہیری بورڈز کے خلاف کیا گیاآپریشنمشکوک حیثیت اختیار کر گیا
کھلے عام رشوت بھتہ اور دھمکیوں کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔
ارتاویا نا میں غیر رجسٹرڈ کمپنی کو معاونت کے لئے مقرر کیا گیا
ایڈورٹائزر نے بھتہ وصولی اور غیر قانونی طور پر سائٹ کو نقصان پہنچانے کا الزام لگاتے ہوئے ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ نے 15 پر فون کر کے پولیس کو طلب کرلیا مگر ڈائریکٹر ایڈورٹائزر کا کہنا ہے کہ میونسپل کمشنر کے مبینہ فون کے بعد پولیس نے مذکورہ افراد کو چھوڑ دیا۔
اس سلسلے میں شہریار ایڈورٹائزر نے نے ڈپٹی کمشنر سینٹرل کو ایک تحریری شکایت بھی جمع کرائیں ہے۔
جبکہ دوسری طرف میونسپل کمیشنر علی زیدی کا کہنا یہ ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق غیر قانونی تشہیری بل بورڈز کے خلاف قانونی کاروائی جاری رکھیں گے۔
یہ غیر قانونی بورڈ ہیں۔
شمونہ صدف ڈائریکٹر ایڈورٹائزنگ پر رکاوٹ ڈالنے کا الزاملگاتے ہوئے کہا کہ کی سائن بورڈ اور پانچ
سو سے زائد اسٹیمر اتارنے سے شمونا صدف کی کمائی بند ہونے کا خدشہ اس لیے شمونہ صدف اپنے ٹولے کے ساتھ میونسپل کمشنر کے عملے کو دھمکیاں دے رہی ہے
کراچی میں کئی مقامات پر ڈاریکٹر ایڈورٹائزنگ شمونہ صدف کی جانب سے غیر قانونی بورڈز آویزاں کرائے گئے ہیں ایسے سائن بورڈز۔ بل بورڈز۔ کو ہٹانے کے لیے ایم۔ سی کمشنر علی زیدی کی جانب سے آغاز کیا گیا ہے۔
علی زیدی میونسپل کمشنر کا کہنا ہے ہم اپنا کام کرتے رہیں گےایسے تمام بورڈز کو ضلع وسطی سے اُتارا جائے گا جو قانون وائلیشن کرے گا عدالت عُظمیٰ کے احکامات پر پوری طرح عمل کیا جائے گا۔