PC/PNA
Adnan Rashid
ایس پی سٹی کی انکورائری رپورٹ میں ایس ایچ او نیو انارکلی محمد احمد نے اختیارات سے تجاوز کیا۔
ڈی آئی جی آپریشنز نے انکوائری رپورٹ کی روشنی میں ایس ایچ او نیو انارکلی کو معطل کر دیا۔ترجمان آپریشنز ونگ
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے واقعہ کا نوٹس لیا ہوا تھا
شہریوں سے ناروا سلوک کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کا راستہ نہیں۔ڈی آئی جی آپریشنز
قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف ضابطہ اخلاق کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے
شہریوں سے اپیل ہے کہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد میں لاہور پولیس کا ساتھ دیں۔