اورنگی ٹاون بم دھماکے میں چوری شدہ موٹرسائیکل کی ایف آئی آر درج نہ کرنے والے افسر کو محکمے سے برطرف کرنے کا سخت فیصلہ

 

شاکرخلجی

ماہنامہ پاک پولیس 

کراچی

اورنگی ٹاون بم دھماکے میں چوری شدہ موٹر سائیکل استعمال ہونے کا معاملہ

موٹرسائیکل چور کی ایف آئی آر درج نہ کرنے والے افسر کو محکمے سے برطرف کرنے کا سخت فیصلہ

ڈیوٹی افسر اے ایس آئی رومان کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا،غلانبی میمن

پولیس رول میں جان بوجھ کر مقدمہ درج نہ کرنے والے افسرکی سزا برطرفی ہے، غلام نبی میمن

ڈیوٹی افسر نے نہ مقدمہ درج کیا نہ اپنے ایس ایچ او کو اس بارے میں آگاہ کیا، غلام نبی میمن

ایسے چند اہلکاروں کی وجہ سے محکمے کی بدنامی ہوتی ہے، غلام نبی میمن

پولیس پہلے سے بہت بہتر کام کر رہی ہے،ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن

تمام ایس ایچ اوز کو واضح احکامات ہیں مقدمات درج کئے جائیں،ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن

کوئی بھی شہری تھانے آکر مقدمہ درج کروانا چاہے تو فوری اندراج کیا جائے،

کسی بھی تھانے سے اگرشکایات موصول ہوئی تو اس متعلقہ افسر کیخلاف سخت کاروائی کی جائے گی،ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن

 

Comments (0)
Add Comment