انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت تحریک لبیک پاکستان کو کلعدم قرار:

PC/PNA

وزارت داخلہ سے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت تحریک لبیک پاکستان کو کلعدم قرار دے دیا۔

وزارت داخلہ کی طرف سے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے

Comments (0)
Add Comment