اجمیر پولیس نے 125موٹرسائیکل چھننے والے گروپ کے 4 ارکان گرفتار کر لئے،

PC/PNA

شاکر خلجی

اجمیر پولیس نے موٹرسائیکل چھننے والے گروپ کے 4 ارکان گرفتار کر لئے،مذکورہ گروپ 125 موٹرسائیکلیں چھیننے میں مہارت رکھتا ہے اور ساتھ میں موبائل فونز اور کیش بھی چھنتا ہے،

مذکورہ گروپ پولیس مقابلے کے مقدمے میں بھی مفرور تھے،مذکورہ گروپ چھینی شدہ موٹرسائیکلیں حدود بلوچستان حب، ساکران، ویبدر، چیکو باغ میں فروخت کرتا تھا،

1۔ حفیظ 2۔ بلال 3۔ سمیر 4۔کبیر

ملزمان درج ذیل مقدمات میں مطلوب تھے،
1۔ مقدمہ الزام نمبر 403/21
قلم 353،324،34 پی پی سی

2۔ مقدمہ الزام نمبر 418/21
قلم 392 ، 397، 34 پی پی سی

3۔ مقدمہ الزام نمبر 373/21
قلم 381 اے

4۔ مقدمہ الزام نمبر 449/21
قلم 392، 397، 34 پی پی سی

5۔ مقدمہ الزام نمبر 461/21
قلم 392، 397، 34 پی پی سی

6۔ درخواست نمبر۔۔۔۔۔
قلم 392، 397، 34 پی پی سی
ایف آئی آر رجوع مدعی ہے

کئی مدعی مقدمات کو
تھانے سے رجوع کرتے کے لئے نوٹ کرادیا گیا ہے،

مذکورہ گروپ سے
2 موٹرسائیکلیں اور موبائل فونز برآمد

مذکورہ گروپ کو قانونی کاروائی کے لئے بعد از حوالگی اے وی ایل سی اور تفتیشی افسران کے ساتھ ملکر مزید گرفتاریاں کی جارہی ہیں،

متاثرین نوعیت جرائم تصویری شناخت کے بعد تھانہ اجمیر سے رجوع کر سکتے ہیں،

Comments (0)
Add Comment