ائیرپورٹ کے قریب سے دو سالہ بچے امان کے اغؤاء ہونے کا معاملہ ائیرپورٹ کے علاقے سے اغوا کیا گیا دو سالہ بچہ بازیاب، رکشہ ڈرائیور گرفتار،

‏کراچی :—

ائیرپورٹ کے قریب سے دو سالہ بچے امان کے اغؤاء ہونے کا معاملہ
ائیرپورٹ کے علاقے سے اغوا کیا گیا دو سالہ بچہ بازیاب، رکشہ ڈرائیور گرفتار،
2 سالہ بچے امان کو گھر کے باہر کھیلتے ہوئے اغوا کیا گیا-
سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے پر ایئرپورٹ تھانے کے ایس ایچ او کلیم موسی نے کارروائی کی-

 رکشہ ڈرائیو ر کو حراست میں لے لیا گیا ہے  رکشہ ڈرائیو سکندر کا ابتدائی بیان ریکارڈ کرلیا ہے دو سالہ بچے کو والدین کے حوالے کردیا گیا ہے

 واقعہ کی مزید تفیش کررہے ہیں،  عرفان بہادر ایس ایس پی ملیر

میرا کوئی بیٹا نہیں ہے اس لیے امان کو اپنے ساتھ لے گیا تھا.ملزم کا بیان

 ملزم کی دو بیٹیاں ہیں، بیٹے سے محرومی واردات کا سبب بنی-
پولیس -!!!’

Comments (0)
Add Comment