‏کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش شروع:

PNA

‏نارتھ کراچی میں گرد آلود ہوائیں ،مٹی کا طوفان- موسم تبدیل-

بلوچ کالونی دادا بھائی ٹاؤن شارع فیصل ایڈمنسٹریشن سوسائٹی شاہ فیصل بہادرآباد کورنگی  مہران ٹاؤن محمود آباد کالا پل بوندا باندی اسٹارٹ

ایک ہفتے سے شہری پریشان اب بادل آنے سے چہروں پر اطمینان-
آگ اگلتے سورج کی گرمی کو بادلوں نے کم کردیا

Comments (0)
Add Comment