کراچی وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور دھماکہ کی مذمت

PNA/PPI

کراچی 

وزیراعلیٰ ہاؤس 

پشاور دھماکہ کی مذمت

* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا پشاور میں مسجد کے اندر دھماکے کی شدید الفاظ مذمت

* وزیراعلیٰ سندھ کا پشاوم میں دھماکے کے نتیجے میں جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار

* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی

عبدالرشید چنا

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

Comments (0)
Add Comment