Suresh Kumar karachi
S.Rizwan Razi Shah
چیف کرائم رپورٹر
سولجر بازار تھانے کی حدود نمائش چورنگی پرچائے کے ہوٹل پر دس مسلح ڈاکووں نے پندرہ منٹ تک تسلی کیساتھ شہریوں کو لوٹا-
ملزمان شہریوں سےلاکھوں روپے مالیت کے 35 قیمتی موبائل فون اور ہزاروں روپے نقدی لوٹ کر باآسانی فرار