توہین رسالت ﷺ قانون پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان

 پاکستان یورپی یونین کے تحفظات کو دور کرنے کیلئے تیار ہے لیکن توہین رسالت ﷺ قانون پر  کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کا واضح اور دوٹوک موقف.
 جی ایس پی پلس سٹیٹس کے حوالے سے ہونے والے معاہدے کا توہین رسالت قوانین سے کوئی تعلق نہیں
وزیراعظم عمران خان.
.جلاس کے دوران جبری گمشدگیوں، صحافیوں کے تحفظ اور آزادی اظہار کے قوانین جلد پارلیمنٹ میں لانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔
Comments (0)
Add Comment